ایرانی فلم کو عراق کے میلے میں بہترین ایوارڈ سے نواز کیا گیا

تہران، ارنا – ایرانی فلمساز "تورج اصلانی" کی بنائی گئی فلم "حمال طلا" کو عراقی علاقے کردستان کے عالمی فلم میلے دہوک میں سب سے بہترین ایوارڈ سے نوازا کیا گیا.

اصلانی نے منعقد ہونے والے فلم میلے میں " تازہ ٹیلنٹ" کے عنوان سے ایوارڈ کو اپنے نام کرلیا.
ایرانی فلم "حمال طلا" اس میلے میں بہترین ایوارڈ کو جیت لینے کے لئے جرمنی، برطانیہ اور دوسرے ممالک کی نامور فلموں کے ساتھ مقابلہ کیا.
تفصیلات کے مطابق، ساتھواں دہوک فلم میلے کا 9 سے 16 ستمبر تک عراقی علاقے کردستان میں انعقاد کیا گیا.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 1 =