ایرانی فوٹوگرافر نے ترکی کے عالمی فیسٹیول میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

تہران، ارنا – ایرانی فوٹوگرفر "اسحاق آقایی" نے ترکی میں منعقدہ عالمی فوٹو فیسٹیول skylife میں ایک کانسی کا تمغہ اپنے نام کرلیا.

ایرانی فوٹوگرافر نے منعقدہ بین الاقوامی فیسٹیول میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کرلی.
آقایی نے پنگ یاو، جرمنی،ترکی،متحدہ عرب امارات اور اسپین کے مختلف فوٹو میلوں میں شرکت کی ہے.
منعقد ہونے والے فوٹو میلے کا موضوع دریافت ہے.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 6 =