ایران اور جمہوریہ چیک کی مشترکہ فلم کو تین عالمی میلوں میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا

تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران اور جمہوریہ چیک کے درمیان مشترکہ بنانے والی فلم "ہندی اور ہرمز" کو تین عالمی میلوں میں نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا۔

ایرانی فلم ساز "عباس امینی" کی بنائی گئی فلم "ہندی اور ہرمز" کو تین بین الاقوامی فلم فیسٹیولز شارجہ، آئرلینڈ اور اٹلی میں نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا.
اس فلم نے اس سے پہلے 40 فلم میلوں سمیت برلن، وینکوور، ڈھاکہ، برطانیہ اور اور ال کینو میں شرکت کی ہے.
ایران اور جمہوریہ چیک کی مشترکہ فلم کو زیورخ، زکورا اور میلبورن عالمی فیسٹیولز میں سب سے بہترین ایوارڈ سے نوازا کیا گیا.
یہ فلم دو نوجوان لڑکی اور لڑکا جو جزیرے کی روایت کے مطابق شادی کرتے ہیں مگر ایک دوسرے کو نہیں سمجھتے، کی کہانی پر مبنی ہے.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 13 =