16 ستمبر، 2019 12:39 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83477405
0 Persons
ایرانی پہلوان نے اولمپک فاتح کو ہرادیا

تہران، ارنا – ایرانی پہلوان "محمد علی گرایی" نے قازقستان میں منعقدہ 2019 گریکو رومن کشتی مقابلوں میں اپنے جنوبی کوریا کے حریف جو اولمپک فاتح تھا، کو جارحانہ شکست دے دیا.

ایرانی پہلوان نے قازقستان کے شہر نورسلطان میں منعقدہ 2019 گریکو رومن کشتی مقابلوں کے 77 کلوگرام کے زمرے میں اپنے جنوبی کوریا کے حریف کو 8-0 کے نتیجے کے ساتھ شکست دے دیا.
گرایی دوسرے مرحلے میں اپنے آذری حریف کے ساتھ میچ کرے گا.
ایک اور ایرانی پہلوان "علیرضا نجاتی" نے ان مقابلوں کے 60 کلوگرام کے زمرے میں اپنے ترکمانستانی اور مصری حریفوں کو شکست دے دیا.
تفصیلات کے مطابق، 2019 عالمی گریکو رومن کشتی چیمپئن شپ مقابلے 14 سے 17 ستمبر تک قازقستان کے دارالحکومت نورسلطان میں جاری ہے.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 6 =