یورپ کی ایران میں عالمی مختصر فلم میلے کی پذیرائی

تہران، ارنا - تہران کے شارٹ فلم میلے کے بین الاقوامی حصے میں شرکت کیلیے 25 ممالک سے 50 مختصر فلمیں منتخب کی گئی ہیں جس شعبے میں یورپیوں نے سب سے بڑا استقبال کیا ہے.

ایرانی یوتھ سنیما سوسائٹی کے شعبے تعلقات عامہ کے مطابق، 36 ویں شارٹ فلم فیسٹیول کے بین الاقوامی حصے میں شرکت کے لیے 25 ممالک سے 50 منتخب فلموں کا نام اعلان کردیا گیا ہے.
تفصیلات کے مطابق، 36 ویں بین الاقوامی مختصر فلم میلہ اکتوبر کے مہینے کے اواخر میں تہران میں منعقد ہوگا.
9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 5 =