ایرانی تائیکوانڈو کھیلاڑی کی گرینڈ پری مقابلوں میں دوسری پوزیشن

رشت، ارنا – ایرانی تائیکوانڈو کھیلاڑی "آرمین ہادی پور" نے جاپان میں منعقدہ عالمی 2019 گرینڈ پری مقابلوں میں ایک چاندی کا تمغہ اپنے نام کرلیا.

ہادی پور منعقدہ مقابلوں میں اپنے کروشین، ترکی، آسٹریلوی اور ہسپانوی حریفوں کو شکست دے کر ایک چاندی کے تمغے کے ساتھ دوسری پوزیشن اپنے نام کرلی.
عالمی 2019 تائیکوانڈو گرینڈ پری مقابلوں کا جاپان کے شہر چیبا میں انعقاد کیا گیا جس میں دنیا کے 32 کھیلاڑیوں نے شرکت کی.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 5 =