تفصیلات کے مطابق عالمی شطرنج کپ کے مقابلوں کا دوسرا مرحلہ روس میں جاری ہے جس میں ایرانی شطرنج کھیلاڑی ،علیرضا فیروزجا نے انتھائی تیررفتار میچ میں دوسرے مرحلے میں روسی حریف کو ہرا کر پہلی بار میں ان مقابلوں کی تاریخ میں ایک نئی تاریخ رقم کر دی.
قابل ذکر ہے تاریخ میں یہ پہلی بار ہے جو ایک ایرانی شطرنج کھیلاڑی ان مقابلوں کے تیسرے مرحلے میں پہنچتا ہے.
تفصیلات کے مطابق دسویں عالمی شطرنج کپ روس میں جاری ہے جس مقابلوں کا مجموعی نقد انعام ایک ملین اور 600 ہزار ڈالر ہے.
9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

تہران، ارنا – ایرانی شطرنج کھیلاڑی نے عالمی کپ کے دوسرے مرحلے میں اپنی مکمل مہارت کے جوہر دکھاتے ہوئے پہلی بار کیلیے ان مقابلوں کے تیسرے مرحلے کیلیے کوالیفائی کر لیا۔
آپ کا تبصرہ