14 ستمبر، 2019 3:20 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83474963
0 Persons
نوجوان ایرانی خواتین کی فٹبال مقابلوں میں دوسری فتح

تہران، ارنا – ایرانی خواتین کی 15 انڈر فٹ بال ٹیم نے ازبکستانی دارالحکومت تاشقند میں منعقدہ مقابلوں میں اپنی حریف کرغز ٹیم کو جارحانہ شکست دے کر اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا.

ایرانی خواتین ٹیم نے منعقدہ فٹ بال مقابلوں میں کرغز ٹیم کو 1-0 سے شکست دے دی.

اس سے پہلے ایرانی خواتین نے اپنی حریف تاجک ٹیم کو جارحانہ شکست دے دی.
ایرانی خواتین کی 15 انڈر فٹ بال ٹیم اتوار کے روز ازبکستان کی ٹیم کے ساتھ میچ کرے گی.
تفصیلات کے مطابق، خواتین کی انڈر 15 فٹ بال مقابلوں کا جمعہ کے روز سے ازبک دارالحکومت تاشقند میں آغاز کیا گیا جس میں ایرانی، تاجک، ازبک اور کرغز ٹیمیں شریک ہیں.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 3 =