ایرانی اینیمیشن نے امریکی میلے کا ایوارڈ حاصل کرلیا

تہران، ارنا – ایرانی اینیمیشن 'آخری کہانی' نے امریکہ میں منعقدہ بین الاقوامی فلم میلے کا ایوارڈ حاصل کر لیا.

ایرانی فنکار 'اشکان رہگذر' کی بنائی گئی اینیمیشن 'آخری کہانی' (the last fiction) کو امریکی شہر سان ڈیاگو میں بچوں کی فلموں کے بین الاقوامی میلے کے ایوارڈ سے نوازا گیا.
یاد رہے کہ اس فلم نے اس سے پہلے 9بین الاقوامی فلم میلوں کا ایوارڈز حاصل کر لیے ہیں.
تفصیلات کے مطابق، بچوں کے عالمی فلم میلہ 23 سے 25 اگست تک امریکہ کے شہر سان ڈیاگو میں منعقد ہو گیا.
9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 7 =