'مسعود مصدق پور' نے ایرانی صوبے ہمدان میں جاری بین الاقوامی اوپن شطرنج مقابلوں میں 9.5 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن کو اپنے نام کرلیا۔
ان مقابلوں میں ایک اور ایرانی کھیلاڑی اور جارجیا کے کھیلاڑی نے ترتیب میں تیسری اور دوسری پوزیشنیں حاصل کر لیں.
9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

ہمدان، ارنا – ایرانی کھیلاڑی 'مسعود مصدق پور' نے ایران میں منعقدہ انتہائی تیز رفتار شطرنج کے مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹائٹل جیت لیا.
آپ کا تبصرہ