ایرانی فلم کو کوریائی میلے کے ایوارڈ سے نوازا گیا

تہران، ارنا – ایرانی دستاویزی فلم"Beloved" کو جنوبی کوریا کے فلم میلے میں سب سے بہترین ایوارڈ سے نوازا گیا.

ایرانی فلم ساز 'یاسر طالبی' کی بنائی گئی دستاویزی فلم beloved' نے جنوبی کوریا کے 4 ویں فلم فیسٹیول کے سب سے بہترین فلم کے ایوارڈ حاصل کرلیا.
اس فلم کی کہانی ایک 83 سالہ اکیلی ماں کی زندگی پر مبنی ہے جو البرز کے پہاڑوں میں زندگی گزارتی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ اس فلم نے اس سے پہلے مختلف بین الاقوامی میلوں بشمول کینیڈا، روس، اٹلی اور سلووینیا کے فلم میلوں کے ایوارڈز حاصل کر لیے ہیں.
تفصیلات کے مطابق، جنوبی کوریا کے شہر اولجو کے دستاویزی فلم فیسٹیول کا چوتھا مرحلہ کی اختتامی تقریب 10 ستمبر منعقد کی گئی.
9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 2 =