ایرانی خواتین ٹیم نے منعقدہ فٹ بال مقابلوں میں تاجک ٹیم کو 4-0 سے شکست دے کر اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا.
ایرانی خواتین کی 15 انڈر فٹ بال ٹیم ہفتہ اور اتوار کے روز بالترتیب کرغزستان اور ازبکستان کی ٹیموں کے ساتھ میچ کرے گی.
تفصیلات کے مطابق، خواتین کی انڈر 15 فٹ بال مقابلوں کا جمعہ کے روز سے ازبک دارالحکومت تاشقند میں آغاز کیا گیا جس میں ایرانی، تاجک، ازبک اور کرغز ٹیمیں شریک ہیں.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

تہران، ارنا – ایرانی خواتین کی 15 انڈر فٹ بال ٹیم نے ازبکستانی دارالحکومت تاشقند میں منعقدہ مقابلوں میں اپنی حریف تاجک ٹیم کو جارحانہ شکست دے دی.
آپ کا تبصرہ