"دیمیتری پسکوف" نے مزید کہا کہ 16 ستمبر کو اسلامی جمہوریہ ایران، روس اور ترکی کے درمیان شامی بحران کے حل کیلئے آستانہ امن عمل کے فریم ورک کے اندر سربراہی سہ فریقی اجلاس کا انعقاد ہوگا۔
واضح رہے کہ آستانہ امن عمل کا پانچویں دور، پیر کے روز ترکی کے چانکایای محل میں انعقاد کیا جائے گا۔
یہ بات قال ذکر ہے کہ آستانہ امن عمل شامی بحران کے حل کیلئے منعقد کیا جاتا ہے اور اب تک اس سے بہت سے مثبت نتایج بشمول شام کی کشیدگی میں کمی، داعش جیسے دہشتگرد گروہ کی تباہی، شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی اور شام کی تعمیر نومہم کا اغاز، برآمد ہوئے ہیں۔
اس کے علاوہ ایران، روس اور ترکی کے سربراہوں نے آستانہ امن عمل کے فریم ورک کے اندر امریکی فوجی انخلا کے بعد شام کی صورتحال، شام کی نئی آیین ساز کمیٹی، شام کے شمالی علاقوں کی صورتحال اور شامی عوام کیلئے انسان دوستانہ امداد کا جائزہ لیا ہے۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ