ایران میں محرم الحرام کی جلوس عزا، غیرملکی سیاحوں کیلے پرکشش ہے

تہران، ارنا – ایران بھر میں محرم الحرام کے موقع پر گزشتہ سالوں کی طرح جلوس عزا ولولہ اور جوش و خروش سے منائی گئی جو غیرملکی سیاحوں کے لئے ثقافتی کشش کا باعث بن گیا ہے۔

لینے والی تصاویر اور ویڈئو کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران میں امام حسین (ع) اور ان کے باوفا ساتھیوں کی شہادت کی مناسبت سے منعقد ہونے والی جلوس عزا میں گزشتہ سال کے مقابلے میں غیرملکی سیاحوں کی تعداد میں اضافہ کی گئی ہے۔
ایران میں تاسوعا اور عاشورا کی جلوس عزا میں شرکت کرنے والے تمام ایرانی عوام سوگوار ہیں حتی کہ ان کے ماتم دوسرے ممالک کے غیرمسلم عوام اور مختلف ادیان کے پیروکاروں پر اثر پڑسکا۔
محرم الحرام کے موقع پر ایران کا دورے کرنے والے سیاح اس ملک کے تاریخی، ثقافتی اور قدرتی مقامات سے لطف اندوز ہونے کے علاوہ پرکشش جلوس عزا میں شریک ہو رہے ہیں۔
9393٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 3 =