8 ستمبر، 2019 2:52 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83469677
0 Persons
ایرانی سپہ سالار چین کا دورہ کریں گے

تہران، ارنا - ایرانی مسلح افواج کے سربراہ نے ''محمد باقری'' بدھ کے روز ایک اعلی سطحی عسکری وفد کی قیادت میں چین کا دورہ کریں گے.

میجر جنرل 'محمد باقری' بدھ کے روز چینی آرمی کے سربراہ "لی زوا چنگ" (Li Zuocheng) کی دعوت پر چین کا دورہ کریں گے.

اس دورے کا اہم مقصد باہمی دفاعی تعلقات کا مزید فروغ اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنا ہے.

9410٭274٭٭

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 4 =