8 ستمبر، 2019 2:06 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83469597
0 Persons
ایران کی کراٹے ورلڈ لیگ کے مقابلوں میں دوسری پوزیشن

تہران، ارنا – ایرانی قومی کراٹے ٹیم نے 2019 ورلڈ لیگ کے مقابلوں میں دوسری پوزیشن اپنے نام کرلی.

ایرانی قومی ٹیم نے جاپانی دارالحکومت ٹوکیو میں منعقدہ 2019 کراٹے ورلڈ لیگ کے مقابلوں میں ایک طلائی، دو چاندی اور دو کانسی کے تمغوں کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کرلی.

خاتون ایرانی کراٹے کھیلاڑی "سارا بہمنیار" نے طلائی، "ذبیح اللہ پورشیب، صالح اباذری" چاندی، "مجید حسن نیا اور بہمن عسگری" نے کانسی کے تمغے اپنے نام کرلئے.

جاپانی اور آذری ٹیمیں بالترتیب پہلی اور دوسری پوزیشن پر آگئیں.

2019 کراٹے ورلڈ لیگ کے مقابلوں کا جمعہ کے روز سے جاپانی دارالحکومت ٹوکیو میں آغاز کیا گیا جس میں 79 ممالک کے 649 کھیلاڑیوں نے شرکت کی.

9393**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 1 =