ایران میں پاکستانی زائرین کیلئے صحت کے دو مراکز کا قائم کیا گیا

زاہدان، ارنا – ایرانی جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کے سرحدی علاقے میرجاوہ میں پاکستانی زائرین کے لئے صحت کی خدمات فراہم کرنے والے دو مراکز کا قائم کیا گیا.

یہ بات اس صوبے کی میڈیکل سائنسز یونیورسٹی کے سربراہ ڈاکٹر "سید محمد ہاشمی شہری" نے اتوار کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہرسال محرم الحرام اور اربعین کے موقع پر بڑی تعداد میں پاکستانی زائرین کربلای معلی کے دورے کے لئے ایرانی سرحدی علاقے میرجاوہ سے ہمارے ملک میں داخل ہو رہے ہیں.
ہاشمی شہری نے کہا کہ گزشتہ سال کے اربعین کے موقع پر 45 ہزار پاکستانی زائرین صوبے سیستان و بلوچستان کے سرحدی علاقوں سے ملک میں داخل ہوگئے، رواں سال ان کی تعداد 100 ہزار تک پہنچے گی.
انہوں نے کہا کہ ہم نے میرجاوہ سرحد میں پاکستانی زائرین کے صحت کی سہولیات کی فراہمی کے لئے دو مراکز صحت کا قائم کیا ہے.
تفصیلات کے مطابق، محرم الحرام مہینے کے موقع پر 3320 پاکستانی زائرین کربلا میں امام حسین (ع) کی شہادت کی جلوس عزا میں شرکت کے لئے ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان میں داخل ہوگئے.
پاکستانی زائرین کے لئے مختلف فلاحی ، ثقافتی اور طبی خدمات پیش جاتی ہیں.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 1 =