ایران نے عالمی کراٹے لیگ میں 2 چاندی کے تمغے جیت لیے

تہران، ارنا – ایرانی مردوں کے کراٹے کھیلاڑیوں 'ذبیح اللہ پور شیب اور صالح اباذری' نے جاپان میں جاری عالمی کپ میں دو چاندی کے تمغے جیت لیے.

ایرانی کھیلاڑیوں 'ذبیح اللہ پور شیب اور صالح اباذری' جاپان میں ہونے والے ورلڈ کراٹے لیگ میں فائنل کے مرحلے میں  بالترتیب جاپان اور جرمنی کے حریفوں کے خلاف کامیابی سے ہمکنار نہ ہو سکے اور  دو چاندی کے تمغے حاصل کر لیے.

تفصیلات کے مطابق، ان مقابلوں میں ایران کے کراٹے دستے(خواتین اور مردوں پر مشتمل) نے مجموعی طور پر ایک طلا اور 2 چاندی اور 2 کانسی کے تمغے اپنے نام کر لیے.

2019 کے ورلڈ لیگ مقابلوں کا پانچواں مرحلہ جمعہ سے اتوار تک جاپان کے شہر ٹوکیو میں انعقاد کیا گیا جس میں 79 ممالک کے 649 کھیلاڑیوں نے حصہ لیا تھا۔

9410٭274٭٭

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 9 =