ایرانی خاتون نے عالمی کراٹے مقابلوں میں طلائی تمغہ جیت لیا

تہران، ارنا – ایرانی خاتون کھیلاڑی نے جاپان میں جاری ورلڈ لیگ کے فائنل مرحلے میں اپنی مکمل مہارت کے جوہر دیکھاتے ہوئے طلائی تمغہ جیت لیا.

ایرانی خاتون 'سارا بہمنیار' نے اتوار کے روز چینی شہر ٹوکیو میں کھیلے جانے والے عالمی کراٹے کپ میں فائنل کے مرحلے میں 50 کلوگرام کے زمرے میں اپنی فرانسیسی حریف کو ہرا کر طلائی تمغہ اپنے نام کرلیا.

اس سے پہلے دو اور ایرانی کھیلاڑیوں 'مجید حسن نیا اور بہمن عسکری' نے دو کانسی کے تمغے حاصل کر لیے.

2019 کے ورلڈ لیگ مقابلوں کا پانچواں مرحلہ جمعہ کے روز سے جاپان کے شہر ٹوکیو میں آغاز کیا گیا۔

ایک گھنٹے بعد دو ایرانی کراٹے کھیلاڑی 'ذبیح اللہ پور شیب اور صالح اباذری' 84 کلوگرام کے زمرے میں اپنے حریفوں کے خلاف میچ کھیلیں گے.

9410٭274٭٭

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 1 =