دنیا کے سب سے بڑے اسلامی مالیاتی اداروں کی رینکنگ کے مطابق، ایران کی 3 بینکوں کے نام دنیا کے سب سے 10 بہترین اسلامی بینکوں کی فہرست میں شامل ہیں.
ان تین ایرانی بینکوں کے نام'Qarz Al-Hasaneh Mehr Iran Bank،Export Development Bank of Iran ، اور 'Tourism Bank ہیں.
اس درجہ بندی کے مطابق، ترکی کی زرعی بینک اور الجیریا کی السلام بینک نے پہلی اور دوسری پوزیشنیں حاصل کر لیں.
9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ