8 ستمبر، 2019 10:37 AM
Journalist ID: 2392
News Code: 83469105
0 Persons
ظریف: مسٹر پمپیو مہذب ہونے کا مطلب کیا ہے؟

تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے امریکی ہم منصب کو مخاطب قرار کیا اور کہا ہے کہ مسٹر پمپیو، جانتے ہیں کہ مہذب ہونے سے مراد کیا ہے؟

یہ بات "محمد جواد ظریف" نے گزشتہ روز اپنے ٹوئٹر پیج میں ایران مخالف امریکی وزیر خارجہ کے حالیہ بیانات پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہی.
انہوں نے کہا کہ کیا مہذب ہونا وہی شادی کی تقریب میں ڈروں کے ذریعہ بے گناہوں کو مارنا ہے؟
ظریف نے اس بات پر زور دیا کہ خودمختار پانیوں میں سمندری قزاقی ہے؟
انہوں نے مزید کہا کہ شاید غیرانسانی جنگوں کے آغاز کے لئے ایک علاقے میں مہلک ہتھیار پھینکنا ہے؟
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ یا ہزاروں سالوں سے مہذب قوم جس نے صدیوں سے کسی پر حملہ نہیں کیا؟
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 1 =