"محمد جواد ظریف" نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں مزید کہا کہ کیا بھتہ خوری وہی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر 2231 کی خلاف ورزی اور وہ جو اس پر قائم ہے، کو سزا دینا ہے؟
انہوں نے مزید کہا کہ کیا بھتہ خوری وہی تیل چوری کرنے کیلئے رشوت دینے کی تجویز اور وہ جو اس تجویز کو نہیں مانتے ہیں، کیخلاف پابندیاں لگانا ہے؟
ظریف نے کہا کہ شاید بھتہ خوری سے مراد ایران کیجانب سے امریکہ کے سامنے ہتھیار نہ ڈالنے کی صورت میں ایرانی عوام کو بھوک سے مارنے کا پلان ہے؟
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ کیا یہ بھتہ خوری ہے یا کہ جوہری معاہدے کے بُرے اثرات کا ازالہ کرنے کیلئے قانونی طور پر اٹھائے گئے اقدامات؟
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ