ایران میں ایندھن اسمگلنگ میں ملوث غیرملکی نیٹ ورک پکڑا گیا

بندرعباس، ایران کے جنوبی ساحلی صوبے ہرمزگان کے نیوی کمانڈر نے کہا ہے کہ اس صوبے میں ایندھن کی اسمگلنگ میں ملوث غیرملکی نیٹ ورک پکڑا گیا.

یہ بات کرنل 'حسین دہکی' نے ہفتہ کے روز ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.

انہوں نے مزید بتایا کہ بحری فورسز کی دن رات کوششوں سے ایندھن کی اسمگلنگ میں ملوث ایک غیرملکی نیٹ ورک کو پکڑ لیا گیا.

اس اسمگلنگ کی کھیپ 283 ہزار اور 900 لیٹر ایندھن پر شامل اور اس کی مالیت 322 ارب اور 712 ملین ریال ہے.

9410٭274٭٭

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 10 =