تفصیلات کے مطابق پیرا ایشیائی جوڈو مقابلوں کے سلسلے میں آج بروز ہفتہ کو ایران سے وحید نوری نے 90 کلوگرام کی کیٹگیری کے فائنل مرحلے میں ازبک حریف کو جارحانہ انداز میں شکست دے کر ایک طلائی تمغہ جیت لیا۔
کامیابی کے جھنڈے گاڑ دینے والے ایرانی کھیلاڑی نے اس سے پہلے قازقستان اور چین کی حریفوں کیخلاف کھیلے جانے میچ کو جیت لیا تھا۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ نوری نے اس پہلے جکارتہ میں منعقدہ ایشیائی گرینڈ پری جوڈو مقابلوں میں اپنی مکمل مہارت کے جوہر دیکھاتے ہوئے پہلی پوزیشن کو اپنے نام کرلیا تھا۔
کھیل کے شعبے میں سرگرم اسلامی جمہوریہ ایران کے عہدیدار اور حکام، ٹوکیو میں منعقدہ 2020 پیرا المپک مقابلوں میں وحید نوری کیجانب سے تغمہ جیتنے کیلئے پُرامید ہیں۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ