ایرانی کھیلاڑی نے جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں منعقدہ 2019 کراٹے ورلڈ لیگ مقابلوں کے 84 کلوگرام کے زمرے میں اپنے فرانس ، کوسوو ، بیلاروس اور کروشیا کے حریفوں کو جارحانہ شکست دے کرفائنل مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
پورشیب اتوار کے روز طلائی تمغے کے جیت لینے کے لئے اپنے جاپانی حریف کے ساتھ میچ کریں گے.
خاتون ایرانی کھیلاڑی سارا بہمنیار نے بھی گزشتہ روز منعقدہ مقابلوں کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا.
تفصیلات کے مطابق، 2019 کراٹے ورلڈ لیگ مقابلوں کا جمعہ کے روز سے جاپانی دارالحکومت ٹوکیو میں آغاز کیا گیا.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ