ایرانی پیٹروکیمیکل صنعت کی پیداواری کی صلاحیت 100 ملین ٹن تک اضافہ ہوگی

اردبیل، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی پیٹروکیمیکل صنعت کی پیداواری کی صلاحیت 100 ملین ٹن تک اضافہ ہوگی.

یہ بات نائب وزیر تیل برائے پیٹروکیمیکل امور اور قومی پیٹروکیمیکل کمپنی کے ڈائریکٹر جنرل "بہزاد محمدی" نے ہفتہ کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.
انہوں نے کہا کہ رواں سال کے آخر تک 27 پیٹروکیمیکل منصوبوں کا افتتاح کئے جائیں گے جو 2023 کے آخر تک ملکی پیٹروکیمیکل صنعت کی پیداواری کی صلاحیت 100 ملین ٹن تک اضافہ ہوگی.
محمدی نے کہا کہ فی الحال ملکی پیٹروکیمیکل صنعت کی پیداواری کا حجم 66 ملین ٹن جس کی مالیت 17 ارب ڈالر ہے اور 2023 کو 24 ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 2 =