بصارت سے محروم ایران کے جوڈو کھیلاڑی نے ایشیا میں طلائی تمغہ جیت لیا

تہران، ارنا – ایرانی جوڈو کھیلاڑی 'رضا غلامی' نے قازقستان میں منعقدہ ایشیائی بلائنڈ مقابلوں میں 66 کلوگرام کے شعبے میں طلائی تمغہ جیت لیا.

رضا غلامی نے قازقستان میں ہونے والے بلائنڈ جوڈو مقابلوں کے فائنل راونڈ میں چین تائپی کے حریف کو ہرا کر طلائی تمغہ حاصل کرلیا.
انہوں نے پہلے اور دوسرے مرحلوں میں تھائی لینڈ اور قازقستان کے حریفوں کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا.
قابل ذکر کہ غلامی جکارتہ میں 2018 کے پیرا ایشیائی مقابلوں میں بھی کانسی کا تمغہ اپنے نام کرلیا ہے.
9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 12 =