ایرانی صوبے یزد کی جلوس عزا میں 200 غیرملکی سیاحوں کی شرکت

یزد، ارنا – محرم الحرام کی آمد کی مناسب سے ایرانی صوبے یزد میں امام حسین (ع) کی جلوس عزا میں 200 غیرملکی سیاحوں نے شرکت کی۔

رپورٹ کے مطابق، 30 ممالک کے غیرملکی سیاح صوبے یزد کی جلوس عزا، مسجدوں اور عوام کے رسم و رواج کی تقریبوں میں شریک ہیں۔

غیرملکی مذہبی سیاح محرم الحرام کے 13ویں دن  تک اس صوبے کی مجلس عزا میں شریک ہوں گے۔

گزشتہ دس سالوں سے غیرملکی مذہبی سیاح صوبے یزد کی جلوس عزا میں شرکت کر رہے ہیں۔

گزشتہ سال میں محرم الحرام کے موقع پر تیس ممالک کے 1500 سے زائد سیاحوں نے جلوس عزا میں شرکت کی۔

274٭9393٭٭

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 2 =