ایرانی نوجوان کی مختصر فلم میکسیکو میلے میں بہترین قرار

تہران، ارنا - ایرانی نوجوان کی مختصر فلم "آر یو والیبال" میکسیکو میں منعقدہ 24ویں بین الاقوامی میلے کی سے بہترین شارٹ فلم منتخب ہوگئی.

نوجوان ایرانی فلم ساز "محمد بخشی" کی بنائی گئی شارٹ فلم کو میکسیکو میں عالمی میلے میں بہترین فلم کے طور پر منتخب کیا گیا۔
میکسیکو میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی فلم میلے میں اسلامی جمہوریہ ایران، جرمنی ، بیلجیم ، ناروے ، کولمبیا ، جمہوریہ چیک ، کرغزستان ، جارجیا، ارجنٹائن ، پولینڈ ، فرانس ، روس ، اٹلی ، برطانیہ ، کروشیا ، جنوبی افریقہ ، بھارت ، سنگاپور ، کینیا ، برازیل اور میکسیکو نے شرکت کی۔
اس فلم کو پولینڈ میں 22 ویں زوم فلم میلے میں نمائش کیلئے پیش کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق، ایرانی آر یو والی بال شارٹ فلم کی 202 مرتبہ مختلف عالمی فلم میلوں میں نمائش ہوئی ہے جسے 66 غیرملکی ایوارڈز سے بھی نوازا گیا ہے.
یہ فلم ایک عرب زبان پناہ گزینوں کے گروپ کی کہانی ہے جو ایک برطانوی ملک کی سرحد پر پہنچ گیا ہے.
274٭9393٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 5 =