خاتون ایرانی کھیلاڑی کراٹے ورلڈ لیگ کے فائنل میں پہنچ گئی

تہران، ارنا – خاتون ایرانی کھیلاڑی "سارا بہمنیار" اپنی تمام حریفوں کو شکست دے کر جاپان میں منعقدہ ورلڈ لیگ کے فائنل مرحلے میں پہنچ گئی۔

خاتون ایرانی کراٹے کھیلاڑی نے جاپان میں منعقدہ ورلڈ لیگ مقابلوں کے 50 کلوگرام کے زمرے میں اپنی کروشیا، ملائیشیا، جاپان، ازبکستان اور چینی تائپی کی حریفوں کو جارحانہ شکست دے کر ان مقابلوں کے فائنل مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
سارا بہمنیار طلائی تمغے جیت لینے کے لئے اتوار کے روز اپنی فرانسیسی ہم منصب کے ساتھ میچ کرے گی۔
2019 پانچویں کراٹے ورلڈ لیگ کے مقابلوں کا جمعہ کے روز سے جاپان میں آغاز کیا گیا۔
274٭9393٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 9 =