خلائی ادارے پر امریکی پابندیاں عالمی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہیں: ایران

لندن، ارنا - ویانا میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ قومی خلائی ادارے کے خلاف امریکہ کی ناجائز اور غیرقانونی پابندیاں خلا میں حکوموتوں کی سرگرمیوں سے متعلق عالمی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہیں.

یہ بات "کاظم غریب آبادی" نے اپنے ٹوئٹر پیج میں کہا کہ امریکہ نے ایرانی خلائی ادارے پر پابندیاں عائد کی ہے جبکہ یہ تنظیم اور ویانا میں اقوامِ متحدہ کی خلائی ملبے کا پتہ لگانے والی کمیٹی کوپس کے درمیان چند فریقی کارکردگیوں کے لئے باہمی تعاون قائم کیا گیا۔  

انہوں نے کہا کہ امریکہ کے اس اقدام عالمی قوانین اور خلا میں حکومتوں کی سرگرمیوں کے عالمی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

یاد رہے کہ امریکہ نے گزشتہ روز ایرانی خلائی ادارے کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کردیا۔

274*9393**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 2 =