4 ستمبر، 2019، 3:01 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 83465228
T T
0 Persons
ایرانی کوراش ٹیم کی عالمی مقابلوں تیسری پوزیشن

تہران، ارنا – ایران کی قومی کوراش ٹیم نے جنوبی کوریا میں منعقدہ مقابلوں میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کر لی.

جنوبی کوریا میں کھیلے جانے والے عالمی کوراش مقابلوں میں ایرانی کی پانچ رکنی ٹیم 4 چاندی کے تمغے کے ساتھ تیسری پوزیشن پر آگئی.

ایرانی کھیلاڑیوں 'حامد رشیدی، جعفر پہلوانی، الیاس علی‌اکبری اور امید تزتک ' نے آج بروز منگل بین الاقوامی کوراش مقابلوں میں ترتیب میں 100، 100، 81 اور 90 کلوگرام کے زمروں میں 4 چاندی کے تمغے حاصل کر لیے.

ان مقابلوں میں ازبکستان اور جاپان کی ٹیمیں پہلی اور دوسری پوزیشنیں پر ہیں.

تفصیلات کے مطابق، عالمی کوراش چیمپیئن شپ ٹورنامنٹ 2سے 4 ستمبر تک چینی شہر چونگجو میں منعقد ہوا جس میں 42 ممالک کے 184 کھیلاڑی شریک تھے.

9410٭274٭٭

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .