ایران کی اسٹیم سیل کی سائنس کی پیداواری میں 17 درجے بہتری

تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران نے اسٹیم سیل کی سائنس کی پیداواری میں 17 درجے ترقی کرکے 31 سے 14 ویں پوزیشن اپنے نام کرلی.

یہ بات ایرانی صدارتی اسٹاف کا سکریٹری برائے سائنسی و تکنیکی امور "امیر علی حمیدیہ" نے بدھ کے روز 11ویں عالمی بائیو ٹکنالوجی کے اجلاس کی اختتامی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہی.
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ایرانی محققین نے اسٹیم سیل کی سائنس کی پیداواری میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور اسلامی جمہوریہ ایران اس حوالے سے خطے کی پہلی پوزیشن پر ہے.
حمیدیہ نے کہا کہ خوش قسمتی سے ایرانی سائنسدانوں نے حالیہ سالوں میں بھرپور کوشش کرکے ترکی کے مقابلے میں کامیابیاں حاصل کرلی.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 5 =