ایرانی سرحدی علاقے بازرگان سے مصنوعات کی برآمدات کی مالیت میں 245 فیصد اضافہ

ارومیہ، ارنا – ایرانی سرحدی علاقے بازرگان سے رواں سال کے پہلے پانچ مہینے کے دوران مصنوعات کی برآمدات کی مالیت میں 245 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے.

یہ بات سرحدی علاقے بازرگان کے کسٹم کے منیجر ڈائریکٹر "صادق نامدار" نے بدھ کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.
نامدار نے کہا کہ سرحدی علاقے بازرگان کے کسٹم سے مصنوعات کی برآمدات کی مالیت میں 245 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے.
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہم نے دوسرے ممالک کو زرعی، پیٹروکیمیکل، پتھر اور دھات کے نمونے کی مصنوعات برآمد کی ہیں.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 12 =