3 ستمبر، 2019 3:14 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83463758
0 Persons
لیبر گیمز میں ایران کی 6 درجے بہتری

تہران، ارنا – بین الاقوامی لیبر گیمز فیڈریشن کے مطابق، ایرانی لیبر گیمز کی ٹیم نے 6 درجے بہتری کے ساتھ عالمی تیسری پوزیشن اپنے نام کرلی.

تفصیلات کے مطابق، عالمی چھٹویں لیبر گیمز کا 2 جولائی کو اسپین میں آغاز کیا گیا جس میں 42 ممالک کے تین ہزار کھیلاڑیوں نے شرکت کی اور ایرانی ٹیم نے منعقدہ مقابلوں میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا.
ایرانی ٹیم پر مشتمل 139 کھیلاڑی، کوچز اور نگران مردوں اور خواتین نے ایتھلیٹکس، ٹیبل پر ٹینس، ساحلی والی بال، گریکو رومن اور ساحلی کشتی، جوڈو، پتانگ اور مختلف کھیلوں میں حصہ لیا.
عالمی لیبر گیمز مقابلوں میں ایرانی کاروان کی تیسری موجودگی تھی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے کھیلاڑیوں نے سپین میں منعقدہ چھٹے لیبر گیمز میں اپنی مکمل مہارت کے جوہر دکھاتے ہوئے 61 طلائی، 48 چاندی اور 29 کانسی کے تمغے جیت لیے۔
ایرانی کاروان نے 2015 کو لٹویا میں منعقدہ عالمی لیبر گیمز مقابلوں میں 21 سونے، پانچ چاندی اور چھ کانسی کے تمغوں کے ساتھ 9ویں پوزیشن حاصل کرکے 2017 کو 35 سونے، 15 چاندی اور 13 کانسی کے تمغے اپنے نام کرلیا.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 8 =