یہ بات ایرانی جنگلات ، رینج لینڈز اور واٹرشیڈ مینجمنٹ کے دفتر کے منیجر ڈائریکٹر "ترحم بہزاد" نے منگل کے روز ایک منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی.
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک میں 53 کمپنیاں جڑی بوٹیوں کی پیداواری پر سرگرم عمل ہیں اور اب تک دوسرے ممالک کو 1450 ٹن جڑی بوٹیاں برآمد کی گئی ہے.
ایران جڑی بوٹیوں کے شعبے میں اچھی صلاحیتوں کا حامل ہے تو اس شعبے میں تربیت کرنا انہیں زیادہ مؤثر بنا سکتی ہیں.
9393**
ہميں اس ٹوئٹر لينك پر فالو كيجئے. IrnaUrdu@

شہرکرد، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران نے رواں سال کے دوران مختلف ممالک کو 1450 ٹن جڑی بوٹیاں برآمد کی.
آپ کا تبصرہ