3 ستمبر، 2019 2:11 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83463599
0 Persons
ایرانی پارلیمنٹ نے دو نئے وزیر کو اعتماد کا ووٹ دے دیا

تہران، ارنا – ایرانی پارلیمنٹ نے آج بروز منگل ایک نشست میں صدر روحانی کی کابینہ کے وزیر تعلیم 'محسن حاجی میرزایی' اور وزیر ثقافتی ورثے، دستکاری اور سیاحت 'علی اصغر مونسان' کو اعتماد کا ووٹ دے دیا.

محسن حاجی میرزایی نے ایرانی پارلیمنٹ کے 200 نمائندوں سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر کے بطور وزیر تعلیم منتخب ہو گئے.
ایرانی پارلیمنٹ کے 255 نمائندوں میں سے 163 اراکین نے وزیر ثقافتی ورثے، دستکاری اور سیاحت کے لیے علی اصغر مونسان کے حق میں ووٹ دیا.
قابل ذکر ہے کہ علی اصغر مونسان ایران کی وزارت ثقافتی ورثے، دستکاری اور سیاحت کا پہلا وزیر ہے کیونکہ اس سے پہلے یہ وزارت صرف ایک تنظیم تھا.
9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 15 =