ایرانی دستاویزی فلم کو یورپی فیسٹیولز میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا

تہران، ایرانی فلم ساز "علیرضا دہقان" کی بنائی گئی دستاویزی فلم "اوسیا" کو یورپی فلم فیسٹیولز سمیت رومانیہ اور اسپین میں نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا.

ہسپانوی فلم میلے کا 17 سے 20 ستمبر تک انعقاد کیا جائے گا.
رومانیہ کے فلم میلے کا اس ملک کے دارالحکومت بخارسٹ میں 6 سے 10 نومبر تک انعاد کیا جائے گا.
اوسیا ڈاکومنٹری فلم کی کہانی ایرانی صوبے یزد میں واقع مشرق وسطی کے سب سے بڑا آبپاشی "زارچ
" نامی جو عالمی ثقافتی ورثے تنظیم یونیسکو کی فہرست میں شامل کردیا گیا، پر مبنی ہے.
اوسیا دستاویزی فلم نے اس سے پہلے چار بین الاقوامی فیسٹیولز امریکہ، ترکی، آسٹریلیا اور بھارت میں بہترین ایوارڈ اپنے نام کرلیا ہے.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 5 =