چین میں 'شاہراہ ریشم' میلے کا انعقاد، ایران کی شرکت

بیجنگ، ارنا - چین میں گزشتہ روز شاہراہ ریشم کے چوتھے ثقافتی میلے کا انعقاد کیا گیا جس میں اسلامی جمہوریہ ایران نے شرکت کی.

سلک روڈ کا ثفاقتی میلہ گزشتہ روز چین میں منعقد ہوا جس میں 36 ممالک سے 800 نمائندوں نے حصہ لیا ۔

یہ نمائش جس کا عنوان 'سلک روڈ اور غربت سے مقابلہ' تھا  شاہراہ ریشم کے ممالک کے درمیان ثقافتی اور سیاحتی کے شعبوں میں باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ خطے کی ترقی کے مقصد سے انعقاد کیا گیا.

9410٭274٭٭

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 4 =