ایرانی صوبے خراسان شمالی کے شہر اسفراین کے ایرانی ورکرز کی روایتی کشتی ٹیم پیر کے روز ترکی میں ہونے والے عالمی روایتی کشتی مقابلوں میں رنر اپ رہی.
تفصیلات کے مطابق،بین الاقوامی روایتی کشتی مقابلوں کا 1 اور2 ستمبر ترکی کی میزبانی میں انعقاد کیا گیا.
9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ