ایرانی تائیکوانڈو ٹیم نے اولمپک مقابلوں کا کوٹہ حاصل کرلیا

تہران، ارنا – ایرانی قومی تائیکوانڈو ٹیم نے مارش آرٹس مقابلوں میں فتح حاصل کرکے ٹوکیو میں 2020 اولمپکس مقابلوں کا کوٹہ اپنے نام کرلیا.

ایرانی قومی ٹیم نے جنوبی کوریا کے شہر چونگچو میں منعقدہ مقابلوں کے فائنل مرحلے میں اپنی حریف روس کو 26-14 کے نتیجے کے ساتھ شکست دے کر اولمپک مقابلوں کا کوٹہ حاصل کرلیا.
ایرانی ٹیم نے اس سے پہلے جنوبی کوریا اور چین تایپی کی ٹیموں کو جارحانہ شکست دے دیا.
ایرانی تائیکوانڈو کھیلاڑیوں نے سیمی فائنل مرحلے میں اپنے حریف مراکش کو 16-13 کے نتیجے کے ساتھ شکست دے دی.
تفصیلات کے مطابق، مارشل آرٹ کے تائیکوانڈو مقابلوں کا گزشتہ روز جنوبی کوریا کے شہر چونگچو میں انعقاد کیا گیا.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 1 =