2 ستمبر، 2019 8:59 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83461474
0 Persons
روس نے ہمیشہ دشوار حالات میں ایران کا ساتھ دیا ہے: ظریف

تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ جو ایک اہم دورے پر ماسکو پہنچے ہیں، نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان اہم تزویراتی تعلقات قائم ہیں جبکہ روس ہمیشہ مشکل کی گھڑی میں ہمارا ساتھ دیتا آرہا ہے.

یہ بات محمد جواد ظریف جو روس کے دورے پر ہے، نے آج بروز پیر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی.

انہوں نے ایرانی وفد کے دورہ روس کہ دونوں ممالک کے مابین اسٹریٹجک تعلقات قائم ہے.

انہوں نے کہا کہ ہم سخت دنوں میں ایران کا ساتھ دینے والے ممالک کو کبھی فراموش نہیں کریں گا۔

اس دورے کے دوران ظریف روسی حکام کے ساتھ باہمی، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کریں گے.

تفصیلات کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ گزشتہ رات باہمی تعلقات کی توسیع اور جوہری معاہدے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے ایک اعلی سیاسی وفد کی قیادت میں روسی دارالحکومت ماسکو میں روانہ ہو گئے.

9410٭274٭٭

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 0 =