1 ستمبر، 2019 3:28 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83460902
0 Persons
ایرانی طلباء کی ایشیائی فٹ سال مقابلوں میں پہلی پوزیشن

تہران، ارنا-  اسلامی جمہوریہ ایران کے طلباء کی فٹ سال ٹیم نے تھائی لینڈ میں منعقدہ ایشیائی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیش کو اپنے نام کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق تھائی لینڈ میں منعقدہ ایشیائی فٹ سال مقابلوں میں ایرانی طالب علم، فائنل مرحلے میں تھائی لینڈ کے خلاف میدان میں اترگئے۔

کھیلے جانے میچ میں ایرانی طالعب علموں نے اپنی مکمل فن کے جوہر دیکھاتے ہوئے 5- 2 نتیجے کیساتھ تھائی لیند کی ٹیم کو شکست دے دیا۔

واضح رہے کہ ایشیائی فٹ سال مقابلوں کا 26 اگست سے یکم ستمبر تک تھائی لینڈ میں انعقاد کیا گیا۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی فٹ سال ٹیم نے ان مقابلوں میں اپنی تمام سات ایشیائی حریفوں کو جارحانہ انداز میں شکست دے دیا۔
*274**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 9 =