ایران بائیو ٹیکنالوجی کے شعبے میں دنیا کے سب سے پانچ ممالک کی فہرست میں شامل

تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کو بائیو ٹیکنالوجی کے شعبے میں دنیا کے سب سے پانچ ممالک کی فہرست میں شامل کردیا گیا.

یہ بات نائب ایرانی صدر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی امور "مصطفی قانعی" نے اتوار کے روز تیسرے عالمی بائیو ٹیکنالوجی اجلاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا.
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران حیاتیاتی دوائیں کی پیداواری میں ایشیاء کی دوسری پوزیشن پر ہے جس شعبے میں 22 ادویات تیار کی گئی ہے.
ایران بائیو ٹیکنالوجی کے میدان میں خطے کے پہلے نمبر پر ہے اور ترکی،سعودی عرب اور مصر دوسری، تیسری اور چوتھی پوزیشنز اپنے نام کر لیں.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 4 =