ایرانی شارٹ فلم کو ڈنمارک میلے میں بہترین ایوارڈ سے نوازا کیا گیا

تہران، ارنا – ایرانی فلم ساز "محمد کارت" کی بنائی گئی شارٹ فلم " pedovore" کو ڈنمارک کے عالمی اوڈینس فلم میلے میں سب سے بہترین ایوارڈ سے نوازا کیا گیا.

ایرانی شارٹ فلم نے ڈنمارک کے شہر اوڈینس میں منعقد ہونے والے 19ویں عالمی فلم میلے میں بہترین ایوارڈ کو حاصل کرلیا.
19ویں عالمی فلم میلے کا 25 سے 31 اگست تک ڈنمارک کے شہر اوڈینس میں انعقاد کیا گیا جس میں 3264 فلمیوں نے شرکت کی.
خاتون ایرانی فلم ساز "مریم زارعی" کی بنائی گئی شارت فلم "Magralen" کو بھی ڈنمارک میں منعقدہ عالمی فلم میلے میں نمائش کے لئے پیش کیا گیا.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 7 =