عالمی شطرنج فیڈریشن کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران 2566 پوائنٹس کے ساتھ ارجنٹائن کے ساتھ عالمی 20ویں اور ایشیائی تیسری پوزیشن پر ہے.
ایرانی قومی شطرنج ٹیم نے 2015 کو 2479 پوائنٹس کے ساتھ عالمی 51ویں اور ایشیاء میں چھٹی پوزیشن پر تھا.
شطرنج کھیل کی دنیا میں عالمی شہرت یافتہ ایرانی خاتون سارا خادم الشریعہ کو دنیا کے 15 بہترین کھیلاڑیوں کی فہرست میں شامل کردیا گیا ہے.
تفصیلات کے مطابق، اب تک ایران سے 30 ہزار شطرنج کھیلاڑیوں کے نام عالمی فیڈریشن میں رجسٹر ہو چکے ہیں.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران نے بین الاقوامی شطرنج رینکنگ میں 3 درجے بہتری کے ساتھ عالمی 20ویں پوزیشن حاصل کرلی ہے.
آپ کا تبصرہ