1 ستمبر، 2019 11:03 AM
Journalist ID: 2392
News Code: 83460286
0 Persons
ایران نے عراق کو 508 ملین ڈالر مصنوعات برآمد کی

ایلام، ارنا – ایرانی سرحدی علاقے مہران سے عراق میں گزشتہ پانچ مہینوں کے دوران 508 ملین ڈالر مصنوعات برآمد کی گئی ہے.

یہ بات ایرانی صوبے ایلام کی صنعت، مائن اور تجارت تنظیم کے ڈپٹی "سعید شریفی" نے اتوار کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.
انہوں نے کہا کہ گزشتہ پانچ مہینوں کے دوران صوبے ایلام سے عراق میں 823 ہزار ٹن مختلف مصنوعات برآمد کی گئی ہے.
شریفی نے کہا کہ برآمد کرنے والی مصنوعات عمارت سازی کا سامان ، دھاتی مصنوعات ، زرعی ، پلاسٹک ، آٹوموٹو ، آٹو پارٹس ، پیٹروکیمیکل مواد کے شامل تھی.
انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا مقصد رواں سال کے آخر تک برآمد ہونے والی مصنوعات کے حجم کو 650 ملین ڈالر تک ڈالر پہنچنا ہے.
انہوں کہا کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں عراق کو مصنوعات کی برآمدات میں 19 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 4 =