31 اگست، 2019 9:15 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83459830
0 Persons
تمام خریداروں کو تیل کی فروخت کریں گے: ظریف

تہران، ارنا-  اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران تمام تیل کے خریدار ممالک کو تیل کی فروخت کرے گا۔

"محمد جواد ظریف" اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں مزید کہا کہ امریکہ نے ہم کو دفاعی ساز و سامان سے محروم کردیا اور اب ایران نے ملکی وسائل سے میزائل تیار کیا ہے جس پر امریکہ نے احتجاج کیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ نے ہم کو جوہری ایندھن سے محروم کر دیا اور ایران نے ملک میں جوہری ایندھن تیار کی جس پر امریکہ نے احتجاج کیا۔

ظریف نے مزید کہا کہ امریکہ فی الحال بحری قزاقی اور دھمکی دینے کے ذریعے ایرانی تیل کے روایتی خریدار کو تیل کی فروخت کرنے میں رکاوٹیں حائل کرنے کا خواہاں ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ مسٹر پومپیو شکایت مت کیجیے! ہم تمام تیل کے خریدار مملک کو اپنی تیل کی فروخت کریں گے۔

**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 7 =