31 اگست، 2019 2:03 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83459281
0 Persons
ایرانی فلم امریکی میلے میں شرکت کرے گی

رشت، ارنا – ایرانی فلم 'مینیکیور' ایرانی سنیما کی سب سے بہترین مختصر فلم کے طور پر امریکی میلے میں شرکت کرے گا.

ایرانی فلمساز 'آرمان فیاض' کی بنائی گئی شارٹ فلم 'Manicure' کو امریکہ کے ٹیلورائڈ فلم فیسٹیول Telluride Film Festival' میں نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا.
یہ فیسٹیول، آسکر اکیڈمی کے میلے کے بعد امریکی سینما کا سب سے اہم ایونٹ ہے جو ہرسال آسکر اکیڈمی کی بہت سی پسندیدہ فلموں کو دکھاتا ہے.
اس ایرانی فلم نے اس سے پہلے دنیا کے80 نامور بین الاقوامی فلم فیسٹیولوں میں شرکت کی ہے.
ٹیلورائد کا 46 ویں فلم فیسٹیول30 اگست سے 2 ستمبر تک امریکہ کے شہر کولوراڈو میں جاری رہے گا.
9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 2 =