ایران کی عالمی جونیئر والی بال مقابلوں میں پانچویں پوزیشن

تہران، ارنا – ایرانی جونیئر والی بال ٹیم نے عالمی مقابلوں میں جاپانی ٹیم کو ہرا پانچویں پوزیشن حاصل کر لی۔

ایرانی نوجوانوں کی والی بال ٹیم آج بروز جمعہ بین الاقوامی انڈر 19 والی بال مقابلوں میں اپنے آخری دن میں جاپانی ٹیم کے خلاف میدان میں اتر آئی۔

ایرانی ٹیم نے جاپانی ٹیم کو 3-0 کے ساتھ شکست دے دی اور پانچویں پوز یشن پر آگئی۔

9410٭274٭٭

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 2 =